ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبہ خوزستان کے دارالحکومت اہواز پہنچ گئے ہیں۔ صدر احمدی نژاد کا صوبہ خوزستان کے گورنر اور دیگر اعلی حکام نے استقبال کیا صدر اس دورے میں خوزستان میں چند تعمیری پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے جن میں مہر ہاؤسنگ پراجیکٹ کے آٹھ ہزار گھروں کا افتتاح بھی شامل ہے۔
.......
/169